English

اردو

Form (2) - Family Registration: CLICK HERE: 

Form (ALIF) - Individual Registration: CLICK HERE: 

Why should I vote? 

TO BRING CHANGE AND EMPOWER 98% OPPRESSED PEOPLE OF PAKISTAN, NEXT GENERAL ELECTIONS ARE VERY CRITICAL, SO GET YOUR VOTES REGISTERED.

ECP Voter Verification Door-to-Door Drive: 22nd Aug till 30th Oct 2011. 

The Verification Process:

The ECP representative will bring the Electoral lists with them. If your name is present in the list and the address and information is correct, you will just verify it and will not be required to fill a new form. 

If your name is missing in the list, or you are registering your vote for the first time, then you will fill you FORM (ALIF) to register your vote.

Which Documents Are Required? 

1. Copy of Computerized National Identity Card (CNIC). 

2. If your current address is different than your CNIC address, you will be required to provide a proof of residence in the form of a Utility bill (Electricity, Gas, Water or Telephone) or rental/property agreement.
 

Who is eligible to register as a voter?

As per ECP, I am entitled to be registered as a voter, if

1. You are a Pakistani citizen.

2. You are not less than eighteen (18) years of age.

3. You are a resident of the area / owner of, or in possession of immovable property in Pakistan

 

Election Commission did not visit my house, my vote is still not registered!

In case no representative from ECP visits your house till 25th Oct, you must contact ECP or you can also seek assistance from your MQM office.

Election Commission Contact:

Address Secretary Election Commission Of Pakistan Secretariat, Election House Constitution Avenue G-5/2, Islamabad  

 Office Telephone +92-51-9201975 or  +92-51-9206062  

Fax                    +92-51-9205402 or  +92-51-9205300

Email                   info@ecp.gov.pk


For ECP Provincial Offices: CLICK HERE:

 

All your questions regarding registration.

How Can You Help In This Campaign:

Help out to register the vote:

1. You can take a printout of this FORM (ALIF) 

2. Make as many photocopies as you can and distribute it among your family   and friends.

3. Make sure you encourage and help to register all your family including your parents, uncles, aunties, relatives and friends. 

 

Spread the Word:

1. Discuss the importance of registration of votes at your work place, collages, universities, family get-togethers.

2. Write about it in newspapers, magazines, notice boards. 

3. Make awareness on social media - twitter, facebook, forums, youtube etc. 

Contact MQM Voter Registration Team - Email: mqmvoteregsitration@gmail.com

 

ووٹر لسٹ میں اندراج و تصدیق کا طریقہ کار۔
فارم (2) ---
خاندان کی رجسٹریشن : یہاں کلک کریں
فارم (الف) ---  
انفرادی رجسٹریشن : یہاں کلک کریں


مجھے ووٹ کیوں ڈالنا چاہئیے:

پاکستان کے 98% عوام کو بااختیار بنانے کے لئے آئندہ عام انتخابات بہت اہم ہیں لہٰذہ ضروری ہے کہ تبدیلی لانے کے لئے آپ اپنا ووٹ رجسٹرڈ کرائیں۔

الیکشن کمیشن ووٹرز کی گھر گھر تصدیق کا عمل 22nd August 2011 سے 30th October 2011 تک جاری رہے گا۔
تصدیق کا عمل:

الیکشن کمیشن کے نمائندے اپنے ساتھ انتخابی فہرستیں لیکر آپ کے پاس آئیں گے ، اگر آپ کا نام اس فہرست میں موجود ہے اور پتہ اور معلومات درست ہیں تو آپ صرف اس بات کی تصدیق کریں گے اور آپ سے نیا فارم پر کرنے کے لئے نہیں کہا جائے گا۔
 

اگر آپ کا نام اس فہرست میں موجود نہیں ہے اور آپ پہلی بار اپنے ووٹ کا اندراج کر رہے ہیں تو آپ اپنے ووٹ کے اندراج کے لئے فارم (الف)پر کریں گے۔


ووٹر اندراج کے لئے کونسی دستا ویزات کی ضرورت ہے؟

1 ۔ کمپیوٹرائز قومی شاختی کارڈ(CNIC) کی کاپی۔
2 ۔ اگر آپکا موجودہ پتہ آپکے قومی شناختی کارڈ کے پتے سے مختلف ہے تو آپکو ایک
یوٹیلیٹی بل کی کاپی (بجلی، گیس، پانی یا ٹیلیفون)کرائے یا جائیدادکے ایگریمنٹ کی نقل بطور ثبوت فراہم کرنی ہوگا۔

ایک ووٹر کے طور پر رجسٹر کرنے کے اہل کون ہیں؟


الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق: میں ایک ووٹر کے طور پر رجسٹر ہونے کا حقدار ہوں ، اگر

میں ایک پاکستانی شہری ہوں
میری عمر (18)سال سے کم نہیں ہے
میں اے ایسے علاقے یا قصبے کا شہری ہوں جس کا تعلق پاکستان سے ہے


الیکشن کمیشن نے میرے گھر کا دورہ نہیں کیا ، میرا ووٹ ابھی تک رجسٹرڈ نہیں ہے!

ایسی صورت میں اگر الیکشن کمیشن کا نمائندہ 25اکتوبر تک آپ کے گھر کا دورہ نہیں کرپاتا تو آپ کوقریبی الیکشن کمیشن کے آفس سے رابطہ کرنا ہوگا۔اس سلسلے میں مزید معلومات و رہنمائی کے لئے ایم کیو ایم کے مقامی دفتر سے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
 

پتہ الیکشن کمیشن آف پاکستان:
سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان سیکریٹریٹ،
الیکشن ہاؤس ، شاہراہ دستورG-5/2 اسلام آباد
آفس ٹیلیفون:+92-51-9201975 یا +92-51-9206062 
فیکس: +92-51-9205402 یا +92-51-9205300 
ای میل: info@ecp.gov.pk

الیکشن کمیشن صوبائی دفاتر کے لئے یہاں کلک کریں:

رجسٹریشن سے متعلق آپکے سوالات:


آپ اس مہم میں کس طرح مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں:

ووٹررجسٹریشن میں مدد فراہم کرنے کے لئے:
1 ۔ آپ فارم (الف) کے پرنٹ آؤٹ لے سکتے ہیں
2۔ اس فارم کی فوٹو کاپیاں کروا کر اپنے خاندان اور دوستوں کے درمیان تقسیم کر سکتے ہیں
3۔آپ اس بات کو یقینی بنائیں کے ووٹر اندراج کے لئے آپ ، آپ کے ماں باپ، چچا، چچی، رشتہ داروں اور دوستوں سمیت تما م افراد کا اندراج ہو چکا ہے اس سلسلے میں انکی مدد اور حوصلہ افزائی کریں۔


اندراج کی اہمیت کھل کر اجاگر کریں :

1 ۔ اپنے کام کی جگہ، کالجز، یونیورسٹیز ، خاندان کی دعوتوں میں ووٹر کی رجسٹریشن کی اہمیت کے بارے میں آگاہی دیں۔
2 ۔ اخبارات، رسالے اور نوٹس بورڈز پر اس کے بارے میں لکھیں
3 ۔ٹوئیٹر، فیس بک، سوشل میڈیا، یو ٹیوب ، فورم پر اسکی بیداری پیدا کریں


رابطہ ایم کیو ایم کی ووٹر رجسٹریشن ٹیم۔۔۔ ای میل :
mqmvoteregistration@gmail.com 

یاد رکھیں : آپ کا ایک ووٹ پاکستان کے آنے والے کل کو تبدیل کر سکتا ہے۔

 REMEMBER: YOUR VOTE CAN CHANGE PAKISTAN'S TOMORROW!!!!!

MQM International Secretariat 
54 - 58, First Floor, Elizabeth House, High Street
Edgware, Middlesex, HA8 7EJ, United Kingdom
 
Phone: ++44(020) 89057300 
Fax: ++44(020) 8952 9282 
E-Mail: mqm@mqm.org

Muttahida Quami Movement (MQM) 
NINE ZERO, 494/8 Azizabad, Federal B. Area 
Karachi, Pakistan 
Phone: (++92 21) 36313690, 36329131, 36329900 
Fax: ++92 21 36329955

THIS IS A PUBLIC SERVICE MESSAGE BY MQM